تعاون کنندگان کے اعترافات
ترجمہ پروگرام ایک باہمی کاوش ہے اور ہزاروں تعاون کنندگان نے اپنا وقت رضاکارانہ طور پر دے کر اس میں شمولیت اختیار کی ہے تاکہ ویب سائٹ کو زیادہ سے زیادہ زبانوں میں قابل رسائی بنانے میں ہماری مدد کر سکیں۔
یہ صفحہ ہمارے مترجمین اور ان کی کوششوں کا اعتراف کرنے، ہمارے سب سے نمایاں تعاون کنندگان کو اجاگر کرنے، اور ان کے پیشہ ورانہ سفر میں ان کی مدد کرنے کے لیے مختص ہے۔
Crowdin میں ہمارے پروجیکٹ میں سرگرم تمام مترجمین کو ہمارے تعاون کنندگان کے صفحے پر نمایاں کیا گیا ہے۔ تمام ethereum.org مترجمین کو دیکھیں.
کسی مخصوص مدت میں سب سے زیادہ سرگرم مترجمین بھی ٹرانسلیشن لیڈر بورڈ پر اپنی جگہ بنائیں گے۔


